Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanمیزان بینک نے میزان ایکسچینج کا آغاز کردیا

میزان بینک نے میزان ایکسچینج کا آغاز کردیا



کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک کی اجازت کے بعد میزان بینک نے میزان ایکسچینج کا آغاز کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ممتاز اسلامی بینک میزان نے کراچی اپنی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی میزان ایکسچینج کمپنی لمیٹڈ کے آپریشنز کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ میزان ایکسچینج کمپنی لمیٹڈ تمام صارفین کوترسیلاتِ زراور غیر ملکی کرنسی ایکسچینج کی خدمات فراہم کرے گی۔ ابتدائی طورپر میزان ایکسچینج پہلے مہینے کے اندر ملک بھر میں 10آئوٹ لیٹس قائم کرے گی اورتیز رفتار منصوبے کے ساتھ ایک سال کے اندر50آئوٹ لیٹس قائم کیے جائیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں