Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanنئے آپریشن میں ٹی ٹی پی کی سرحد پار پناہ گاہوں کو...

نئے آپریشن میں ٹی ٹی پی کی سرحد پار پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے: خواجہ آصف



وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عزمِ استحکام آپریشن کے تحت اگر ضرورت محسوس ہوئی تو ٹی ٹی پی کی سرحد پار پناہ گاہوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔ ان کے بقول آپریشن کے فیصلے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے۔ خواجہ آصف کا انٹرویو دیکھیے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں