الیکشن کمیشن چیلنج کیے گئے حلقوں کے نتائج کا آڈٹ کرے، فافن رپورٹ
غیر سرکاری تنظیم فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن چیلنج کیے گئے حلقوں کے نتائج کا آڈٹ کرے۔ جن حلقوں کے نتائج کو چیلنج کیا گیا الیکشن کمیشن ان کی جانچ پڑتال کرے۔