Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanنواب شاہ: آسمانی بجلی گرنے سے شہری جابحق 

نواب شاہ: آسمانی بجلی گرنے سے شہری جابحق 



(حیدر خان) نواب شاہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان شہری موقع پر جابحق ہو گیا۔

پرانہ نواب شاہ میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک نوجوان جابحق ہوگیا، آسمانی بجلی گرنے کا واقع خداکی بستی کے قریب پیش آیا، جابحق نوجوان کی شناخت عبیداللہ بروھی کے نام سے کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی آئی خان میں اقوام متحدہ کے ادارے کی گاڑی پر فائرنگ 

آسمانی بجلی گرنے کے بعد نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں