Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanنوازشریف کو خیبرپختونخوا میں بڑی کامیابی مل گئی سابق سینیٹر کا مسلم...

نوازشریف کو خیبرپختونخوا میں بڑی کامیابی مل گئی سابق سینیٹر کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ



(24نیوز)عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی )کے سابق سینیٹر زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ  کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق زاہد خان کل امیر مقام کے ساتھ پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کریں گے،زاہد خان اوڈی گرام تیمرگرہ دیر میں اپنے گھر پر پریس کانفرنس کریں گے۔

یاد رہے کہ سابق سینیٹر زاہد خان نے 5ماہ قبل عملی سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کیا تھا، سابق سینیٹر زاہد خان 34سال تک عوامی نیشنل پارٹی سے وابستہ رہے۔

یہ بھی پڑھیں:گاڑیوں کی قیمت میں 8لاکھ روپےتک کمی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں