Friday, December 27, 2024
ہومPakistanنواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا



(راؤ دلشاد)مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

مسلم لیگ ن پارٹی سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک ہوں گی،مسلم لیگ ن کے اجلاس میں حمزہ شہباز سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور سینٹر لیگی رہنما بھی شریک ہوں گے،اجلاس میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سمیت سینئررہنما بھی شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی ایک نشست کم ہو گئی ،لیگی امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں