پاکستان کے موجودہ حالات اور سوشل میڈیا پر لوگوں کی رائے دیکھ کر بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ ملک میں فوج کی مقبولیت کم ہوئی ہے۔ لیکن وائس آف امریکہ کے یوتھ سروے میں اس کے بالکل مختلف نتائج سامنے آئے ہیں۔ جانیے ندا سمیر سے۔