وی اواے یوتھ سروے میں آنے والے نتائج پر بات کرتے ہوئے تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا ہے کہ ملک کی کسی سیاسی پارٹی میں نوجوان قیادت کے لیے جگہ نہیں ہے۔ پارٹیاں نوجوانوں سے کام تو لینا چاہتی ہیں انہیں پالیسی سازی میں شامل نہیں کرنا چاہتیں