Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanنوشہرو فیروز میں گاڑی میں رہ جانیوالے 2بچے جاں بحق

نوشہرو فیروز میں گاڑی میں رہ جانیوالے 2بچے جاں بحق



 نوشہرو فیروز (ویب ڈیسک) نواحی علاقے ٹھارو شاہ خانزادہ محلہ میں 2بچے کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

“آج نیوز” کے مطابق 5 سالہ حسن اور چار سالہ حسین والد کے ساتھ گاڑی میں تھے، بچوں کے والد کار سے اتر کر گھر چلے گئے اور بچے گاڑی میں ہی رہ گئے۔

کار آٹو لاک ہونے کے باعث دونوں بچے دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں