امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی کے لیے نامزد شریک سربراہ ویویک راماسوامی نے ایک حالیہ پوسٹ میں نیویارک میں پاکستان کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل میں تارکینِ وطن کو ٹھہرانے اور اس پر آنے والے اخراجات پر سوال اٹھایا ہے۔ اس معاملے پر دیکھیے انشومن آپٹے کی رپورٹ۔