Thursday, December 26, 2024
ہومPakistan(ن )لیگ کو کہنا چاہتی ہوں کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا...

(ن )لیگ کو کہنا چاہتی ہوں کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہےیاسمین راشد



(ن )لیگ کو کہنا چاہتی ہوں کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے،یاسمین راشد

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے کہاہے کہ (ن) لیگ کو کہنا چاہتی ہوں کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے،پہلے آپ لوگوں نے عوام کا پیسہ لوٹا اور اب آپ مینڈیٹ لوٹنا چاہتے ہیں،عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا اب قوم کے ووٹ کو عزت دو۔

انسداد دہشتگردی عدالت پیشی کے موقع پر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لینے والوں کو خبردار کرتی ہوں،اگر ووٹ بیچا تو قوم آپ کو معاف نہیں کرےگی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں