Monday, December 23, 2024
ہومPakistanوزیراعظم شہبازشریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات کیا بات...

وزیراعظم شہبازشریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات سامنے آ گئیں



(اویس کیانی)وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو ملکی امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی،ملاقات میں ملک کی  سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال ہوا، وزیراعظم نے ملک میں امن و امان کیلئے اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔

یہ بھی پڑھیں:انتظار کی گھڑیاں ختم! محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں