Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے میں بجلی کے مسئلے کا حل بتادیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے صوبے میں بجلی کے مسئلے کا حل بتادیا


گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی ۔ فوٹو: فائل

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں بجلی کے مسئلے کا آسان حل بتادیا۔

ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مسئلے کا سب سے آسان حل یہ ہے کہ صوبے کے تین بجلی کے ادارے پیسکو، ٹیسکو اور ہزارہ صوبائی حکومت کو دے دیے جائیں۔ یہ خود بٹن آن کریں، خود آف کریں اور بل بھی وصول کریں۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر گرڈ اسٹیشن پر چڑھائی کرنے اور وہاں ٹک ٹاک بنانے سے مسئلہ حل ہوسکتا ہے تو وہ صوبے کے جتنے بھی گرڈ اسٹیشن ہیں وہاں جانے کو تیار ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں