Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanوزیراعلیٰ مریم نواز دورہ سعودی عرب کے بعد وطن پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ مریم نواز دورہ سعودی عرب کے بعد وطن پہنچ گئیں



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ ادا کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ سعودی فرمانروا محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کی ۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری کا شرف بھی حاصل کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عمرہ ادا کیا اور بیت اللہ شریف کی زیارت بھی کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں