وزارت عظمیٰ کیلئے شہبازشریف اور عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور
قائد ایوان کے لیے سابق وزیر اعظم، صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف اور رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔