لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایم این اے رعنا انصار کے جواں سال بیٹے کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے- وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہارکیاہے-