Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanوزیر اعلیٰ مریم نواز کی کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب...

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت



لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے کراچی میں جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ  نے دھماکے میں3 قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 وزیر اعلیٰ مریم نواز نے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کیلئے پوری قوم متحد ہے، انشاء اللہ جلد اس ناسور کا خاتمہ ہوگا۔ دہشت گرد بزدل کاروائیوں سے قوم کا حوصلہ پست نہیں کر سکتے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں