Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanوزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمتسوگوار...

وزیر اعلیٰ کی پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمتسوگوار خاندانوں سےاظہار افسوس



لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پنجگور میں بے گناہ مزدوروں پرفائرنگ کی شدید مذمت کی ہے- وزیر اعلیٰ نے فائرنگ سے7 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیااور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے-





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں