Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  یورپ کے دورے پرروانہ اہم ملاقاتیں کریں گے

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  یورپ کے دورے پرروانہ اہم ملاقاتیں کریں گے



(اویس کیانی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی  یورپ کے دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے۔

وفاقی وزیرداخلہ  محسن نقوی برطانیہ کے بعد اٹلی اور ویٹیکن سٹی جائیں گے،محسن نقوی اہم ملاقاتیں کریں گے،وفاقی وزیرداخلہ  محسن نقوی برطانیہ کے وزیر داخلہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی روم میں اطالوی وزیر داخلہ سے ملیں گے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ویٹیکن سٹی بھی جائیں گے اور پوپ فرانسس سے  ملاقات کریں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں