Monday, January 6, 2025
ہومPakistanوفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات



وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔

اس موقع پر محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمٰن کی عیادت کی اور ان سے خیریت دریافت کی۔

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمٰن کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

مولانا فضل الرحمٰن سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ آپ کی صحت و سلامتی کے لیے دعا گو ہوں۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن سے 25 سال کا دیرینہ تعلق ہے، عزت و احترام والا رشتہ ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں