Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanوقار احمد چیمہ کو اہم قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی

وقار احمد چیمہ کو اہم قائمہ کمیٹی کی چیئرمین شپ مل گئی


(راؤدلشاد)ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد چیمہ قائمہ کمیٹی برائے معدنیات کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے معدنیات کے چیئرمین کا انتخابی عمل مکمل  ہو گیا،ممبر صوبائی اسمبلی وقار احمد چیمہ قائمہ کمیٹی برائے معدنیات کے چیئرمین منتخب ہوگئے ،اسمبلی سیکرٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،سیکرٹری جنرل چودھری عامر حبیب  نے وقار احمد چیمہ کو  چیئرمین کا نوٹیفکیشن دیا۔

یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر!4بار رکن اسمبلی منتخب ہونیوالے سینئر سیاستدان انتقال کر گئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں