Monday, January 6, 2025
ہومPakistanٹریکٹرز پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد مہنگے ہونے کا امکان

ٹریکٹرز پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد مہنگے ہونے کا امکان



 (24نیوز) بجٹ میں ٹریکٹرز  پر سیلز ٹیکس لگانے کی وجہ سے قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ ہے۔
مالی سال 25۔2024 کے  بجٹ میں ٹریکٹرز مہنگے ہونے کا خدشہ ہے،  فنانس بل  میں ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس 10 فیصد لگا دیا گیا  جس سے قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے ۔ 
یاد رہے کہ اس سے قبل ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس صفر فیصد تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  بجٹ میں صرف پیوند لگائے گئے ہیں ،مفتاح اسماعیل





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں