ہمیں رمضان میں غزہ کے مسلمانوں کو نہیں بھولنا چاہیے، اسحاق ڈار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اہل فلسطین کو 6 ماہ سے بھوک اور جنگ کا سامنا ہے، ہمیں رمضان میں غزہ کے مسلمانوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔