Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanٹھٹھہ: 5 روز قبل ماہی گیروں کی ڈوبنے والی کشتی کے 14...

ٹھٹھہ: 5 روز قبل ماہی گیروں کی ڈوبنے والی کشتی کے 14 لاپتا ملاحوں میں سے 3 کی لاشیں مل گئیں



ٹھٹھہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )حجامڑو کے قریب ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ نے بتایا کہ لاپتا14 ماہی گیروں میں سے 3 کی لاشیں مل گئی ہیں۔5 روز قبل مچھلی کے شکار پرجانے والی لانچ تیز ہواوں سے سمندر میں ڈوب گئی تھی، لانچ میں سوار 45 ماہی گیر ڈوبے تھے جن میں سے 31 کو بچالیا گیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں