Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanپاسکو ملازمین کا ن لیگی ایم پی اے عون جہانگیر کی بدکلامی...

پاسکو ملازمین کا ن لیگی ایم پی اے عون جہانگیر کی بدکلامی پر احتجاج



پنڈی بھٹیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) رکن صوبائی اسمبلی عون جہانگیر کسانوں کو بار دانہ نہ ملنے پر پنڈی بھٹیاں کے پاسکو سینٹر پہنچ گئے۔ 

عون جہانگیر نے پاسکو ملازمین سے بدکلامی کی اور ان کے ساتھی نے پاسکو ملازم پر تشدد بھی کیا۔ ن لیگی ایم پی اے نے پاسکو ملازمین کوکہا کہ تمام کسانوں کو ہر حالت میں باردانہ فراہم کیا جائے۔لیگی ایم پی اے کی جانب سے بدکلامی  اور ان کے ساتھیوں کے تشدد کرنے پر پاسکو افسران و ملازمین نے تمام سنٹرز پر ہڑتال کر دی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں