Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanپاکستانی کشمیر میں احتجاج ختم، 'سیکیورٹی فورسز کی وجہ سے لوگ مشتعل...

پاکستانی کشمیر میں احتجاج ختم، ‘سیکیورٹی فورسز کی وجہ سے لوگ مشتعل ہوئے’



پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والی عوامی ایکشن کمیٹی نے احتجاج اور مظاہرے ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیٹی نے تین مظاہرین اور پولیس اہلکار کی ہلاکت کے معاملے کی عدالتی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں مظفر آباد سے عاصم علی رانا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں