Thursday, December 26, 2024
ہومPakistan'پاکستان خطے کا اہم ملک ہے اور ایس سی او کانفرنس اس...

‘پاکستان خطے کا اہم ملک ہے اور ایس سی او کانفرنس اس کا ثبوت ہے’



پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کہتی ہیں کہ پاکستان خطے کا اہم ملک ہے اور ایس سی او کانفرنس اسی کا ثبوت ہے۔ وائس آف امریکہ کے عاصم علی رانا سے ممتاز زہرا کی گفتگو دیکھیے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں