پاکستان میں عام انتخابات کے بعد بننے والی حکومت کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کیسے رہیں گے، ڈیمو کریٹک رکنِ کانگریس ڈونلڈ نارکراس اور ریپبلکن پیٹ سیشنز نے وائس آف امریکہ کی صبا شاہ خان کو بتایا کہ پاکستان میں حکومت کسی کی بھی ہو، پاکستان امریکہ تعلقات کی اہمیت کم نہیں ہوگی