Friday, December 27, 2024
ہومPakistanپاکستان سے کتنےغیر قانونی مقیم افغان باشندے واپس جا چکے ؟ سرکاری...

پاکستان سے کتنےغیر قانونی مقیم افغان باشندے واپس جا چکے ؟ سرکاری اعدادوشمار جاری



پاکستان سے کتنےغیر قانونی مقیم افغان باشندے واپس جا چکے ؟ سرکاری …

 لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کتنےغیر قانونی مقیم  افغان باشندے  واپس جا چکے ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔  ملک کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 29 جنوری کو مزید 2ہزار 697غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں میں 914مرد، 765خواتین اور 1018 بچے شامل ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں