پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حال ہی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ‘عزمِ استحکام’ کا اعلان کیا تھا۔ اس آپریشن کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ جانیے ماہرین کی رائے نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔