Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanپاکستان میں کتنے فیصد لوگ پسند کی شادی کر پاتے ہیں؟

پاکستان میں کتنے فیصد لوگ پسند کی شادی کر پاتے ہیں؟


فائل فوٹو

گیلپ سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صرف 5 فیصد لوگ ہی پسند کی شادی کر پاتے ہیں۔

گیلپ سروے کے مطابق 85 فیصد پاکستانیوں کی شادی ارینج ہی ہوتی ہے۔

رپورٹس کے مطابق آج کے جدید دور میں کامیاب شادیوں کے لیے رشتہ ایپس بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔

دل کا رشتہ ایپ ابھی تک ایسے دس ہزار لوگوں کی شادیاں کروا چکی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں