Monday, December 23, 2024
ہومPakistanپاکستان میں کرپشن ایک نظام کی حیثیت اختیار کر چکیدانیال عزیز

پاکستان میں کرپشن ایک نظام کی حیثیت اختیار کر چکیدانیال عزیز



(24نیوز)سابق ممبر قومی اسمبلی دانیال عزیزکا کہنا ہے کہ   پاکستان میں کرپشن ایک نظام کی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔

دانیال عزیز کاکہناتھا کہ پارلیمنٹ میں کمیٹی سسٹم بہت خراب ہے، باقی دنیا میں چیئرمین کمیٹیوں کا انتخاب بذریعہ الیکشن ہوتا ہے،جبکہ یہاں سیاسی جماعتیں خود خیرات کی طرح بانٹتی ہیں،پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے پاس اختیارات ہی نہیں ہیں۔

سابق ممبر قومی اسمبلی نے کہا کہ ممبر پارلیمنٹ کا ایک تقدس ہے، پارلیمنٹ کی لائبریری کا حال دیکھیں اندازہ ہو  جائے گا ہم کتنے تاریخ پڑھنے میں سنجیدہ ہیں،اخبارات پر بھی ڈونرز کا اثر ہے ، ممبرانِ پارلیمان کے کوئی خاطر خواہ الاؤنسز نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر! معروف بالی ووڈاداکارہ کینسر کا شکار ہو گئیں





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں