Friday, December 27, 2024
ہومPakistanپاکستان میں 22 سال سے پھنسی بھارتی خاتون کی وطن واپسی

پاکستان میں 22 سال سے پھنسی بھارتی خاتون کی وطن واپسی



کراچی میں رہنے والی بھارتی شہری حمیدہ بانو 22 سال بعد اپنے وطن روانہ ہو رہی ہیں۔ حمیدہ کو انسانی اسمگلر 2002 میں دھوکے سے پاکستان لے آئے تھے۔ دو سال قبل ایک ایکٹیوسٹ ولی اللہ معروف کی کوششوں سے ان کا رابطہ بھارت میں اپنے بچوں سے ہوا تھا اور اب بالآخر انہیں بھارت روانگی کا پروانہ مل گیا ہے۔ حمیدہ کے وطن واپسی پر کیا جذبات ہیں؟ دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں