لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہرمحمود اشرفی نے کہا کہ ایران آگے بڑھ کر زیادتی کا ازالہ کرے، ایران کو اس جارحیت پر پاکستان سے معافی مانگنی چاہیے،امت مسلمہ کو اس وقت وحدت کی ضرورت ہے ، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کمزور ملک نہیں اور نہ کسی کو سمجھنا چاہیے۔