Sunday, January 5, 2025
ہومPakistanپاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ



(عیسیٰ خان ترین) بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے  صوبے  بھر میں  ایک مہینے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی۔
بلوچستان حکومت نے ایک مرتبہ پھر بلوچستان  بھر میں دفعہ 144نافذ کردی،دفعہ 144نقص امن کے خدشے کے باعث  نافذ کردی گئی ہے،دفعہ 144 بلوچستان بھر میں ایک ماہ کے لیے نافذ کردی گئی ہے۔

ضرورپڑھیں:بینک فراڈ کے 31 متاثرین کو 24.136 ملین روپے واپس دینے کا حکم

محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کے تحت ہر قسم کے اسلحے  کی نمائش پر پابندی ہوگی،ہرقسم کی ریلیوں ، دھرنوں ، جلوسوں ، پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اکھٹے ہونے پر پابندی ہوگی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں