دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے پاکستان کے مختلف شہروں میں ‘عورت مارچ’ کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین نے اپنے مطالبات پیش کیے۔ اسلام آباد، لاہور اور کراچی سے عورت مارچ کی تصویری جھلکیاں دیکھیے اس پکچر گیلری میں۔