Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanپاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں، کئی افراد ہلاک

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارشیں، کئی افراد ہلاک



پاکستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چار روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں کے سبب مختلف ملک بھر میں حادثات و واقعات میں اب تک 36 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ بارش سے سب سے زیادہ صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا متاثر ہے جہاں حکومت نے متعدد اضلاع میں ہنگامی حالات نافذ کر دیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں بھی بدھ اور جمعرات کو بارش کی پیش گوئی کی ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں