Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanپتا نہیں پنجاب حکومت کو مینار پاکستان میں جلسے سے کیا خوف...

پتا نہیں پنجاب حکومت کو مینار پاکستان میں جلسے سے کیا خوف ہے؟ بیرسٹر سیف



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پتا نہیں پنجاب حکومت کو مینار پاکستان میں جلسے سے کیا خوف ہے؟

بیرسٹر سیف نے کہا کہ پی ٹی آئی نے مینار پاکستان میں جلسےکا اعلان کیا ہے، پتا نہیں پنجاب حکومت کو مینار پاکستان میں جلسے سےکیا خوف ہے؟

 انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دینی ہے تو مینار پاکستان میں ہی دے، دیکھتے ہیں جلسہ کے لیے کون سی جگہ دی جائے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں