Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanپتنگ بازی، ون ویلنگ کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم

پتنگ بازی، ون ویلنگ کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم


فائل فوٹو

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی نے پتنگ بازی اور ون ویلنگ کےخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی زیر صدارت آپریشنز ونگ کا اجلاس پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ہوا۔

اجلاس سے خطاب میں علی ناصر رضوی کا کہنا تھا کہ ڈوریں اور پتنگیں بنانے والے کارخانوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر پتنگ بازی کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاؤن کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ون ویلنگ سے متعلقہ علاقوں میں ناکے لگائے جائیں، ون ویلنگ کے لئے موٹر سائیکل تیار کرنے والے مکینکوں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں