Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanپشاور: ذہنی مریض کی فائرنگ، بھابھی سمیت 2 افراد جاں بحق

پشاور: ذہنی مریض کی فائرنگ، بھابھی سمیت 2 افراد جاں بحق


فوٹو فائل

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ بڈھ بیر کے علاقے برہان خیل میں پیش آیا، جس میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ ملزم کی فائرنگ سے جاں بحق افراد میں بھابھی اور ان کا پڑوسی شامل ہے۔

 پولیس کے مطابق ملزم کا دماغی توازن درست نہیں، جو خود بھی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا ہے، جسے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ زخمی اور لاشوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ واقعےکی تحقیقات جاری ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں