ہوم Pakistan پشاور: پی ٹی آئی کے جلسے میں 3 درجن سے زائد موبائل...

پشاور: پی ٹی آئی کے جلسے میں 3 درجن سے زائد موبائل فون چوری

0


فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پشاور کے کبوتر چوک پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں 3 درجن سے زائد موبائل فون چوری ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان نے موبائل فون چوری ہونے کی شکایات تھانے میں جمع کروادیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دو روز قبل ہوئے جلسے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی، جلسے کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر بیانات قلم بند کیے۔

اے ایس پی فقیر آباد کا کہنا ہے کہ روزنامچہ رپورٹ درج کرل گئی ہے، ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version