Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanپشاور: کارکن بانی PTI کی طاقت ہیں، علی امین گنڈاپور

پشاور: کارکن بانی PTI کی طاقت ہیں، علی امین گنڈاپور


فائل فوٹو

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن بانی پی ٹی آئی کی طاقت ہیں۔

علی امین گنڈاپور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جیل سے رہا ہونے والے کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جیل میں قید کارکنوں کی رہائی کے لیے ٹیم کام کررہی ہے، ہماری ذمہ داری ہے کہ گرفتار ورکرز کو رہا کریں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ حقیقی آزادی کے لیے بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں