Monday, January 6, 2025
ہومPakistanپنجاب حکومت کی جانب سے 29 لا افسران کو عہدوں سے ہٹادیا...

پنجاب حکومت کی جانب سے 29 لا افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا



پنجاب حکومت کی جانب سے 29 لا افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا۔

عہدوں سے ہٹائے جانے والوں میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب گلزار احمد خان، ملک سرود احمد سمیت 5 افسران شامل ہیں۔

اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل شاہد محمود ،محمد اکرم سمیت 24 افسران کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔

اس حوالے سے پنجاب حکومت نے نوٹی فکیشن کی کاپی سپریم کورٹ، ہائیکورٹ اور دیگر اداروں کو ارسال کردی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں