Friday, December 27, 2024
ہومPakistanپنجاب میں یومِ عاشور پر آٹے کی سپلائی یقینی بنائی جائے: وزیرِ...

پنجاب میں یومِ عاشور پر آٹے کی سپلائی یقینی بنائی جائے: وزیرِ خوراک بلال یاسین


وزیرِ خوراک پنجاب بلال یاسین— فائل فوٹو

صوبۂ پنجاب کے وزیرِ خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک کے افسران یومِ عاشور پر آٹے کی سپلائی کو ہرصورت یقینی بنائیں۔

اپنے ایک بیان میں بلال یاسین نے ہدایت کی ہے کہ کسی بھی ضلع میں آٹے کی مقرر کردہ نرخوں سے زائد فروخت پر ایکشن لیا جائے، صوبے بھر کے آٹا ڈیلرز اور ریٹیلرز آٹے کے نرخ واضح آویزاں کریں۔

 ان کا کہنا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کے فیلڈآپریشن کو بھی مکمل فعال رکھا جائے۔

بلال یاسین نے یہ بھی کہا ہے کہ فوڈ سیفٹی ٹیمیں پکوان سینٹرز پر کھانے کے معیار کی مؤثر نگرانی یقینی بنائیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں