Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanپنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 577کیسز رپورٹ

پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 577کیسز رپورٹ



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران خسرہ کے 577کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت پنجاب  کا کہنا ہے کہ ملتان میں 24گھنٹوں کے دوران خسرہ سے 3بچے انتقال کر گئے،پنجاب میں رواں سال خسرہ سے 30بچے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، محکمہ صحت کاکہناتھا کہ رواں سال 3ہزار سے زائد خسرہ کے تصدیق شدہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں