ہوم Pakistan پنجاب پولیس میں تقرر و تبادلوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد

پنجاب پولیس میں تقرر و تبادلوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد

0



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی جی پنجاب نے پولیس میں تقرر وتبادلوں پر تاحاکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ 

آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈی آئی جی اسٹیبلیشمنٹ پنجاب نے متعلقہ افسران کو مراسلہ بھجوا دیا، مراسلے کے مطابق کسی بھی تقرر وتبادلے کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے پیشگی منظوری لی جائے گی ۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے تقرروتبادلوں کی سمری منظوری کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوائی جائے گی۔تقرر وتبادلوں پر پابندی ہر رینک پر عائد کی گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version