Thursday, December 26, 2024
ہومPakistan پنجاب کے 38 اضلاع کیلئے آٹے کی قیمتیں مقرر

 پنجاب کے 38 اضلاع کیلئے آٹے کی قیمتیں مقرر



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ خوراک نے پنجاب کے 38 اضلاع کے لئےآٹے کی قیمتیں مقرر کردیں۔ سب سےمہنگا تھیلا راولپنڈی اورلاہور میں دستیاب ہوگا۔

محکمہ خوراک کے مطابق گندم کی سب سےکم فی 40 کلوگرام قیمت لیہ کےلئے 2800 روپےمقررکی گئی ہے جبکہ سب سےزیادہ قیمت راولپنڈی کے لئے 3050 روپے فی 40 کلوگرام مقررکی گئی۔

لاہورمیں گندم 3000 روپے فی 40 کلوگرام دستیاب ہوگی جبکہ 20 کلو آٹےکےتھیلے کی سب سے کم قیمت راجن پور میں 1560 روپےہوگی۔مقررہ قیمتوں کا اطلاق وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد لاگو ہوگا۔ یہ قیمتیں فوڈ آئٹمز ایکٹ 2024 کے تحت لاگو ہوں گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں