Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanپورا سندھ کرپٹ تیر سے گھائل ہوچکا ہے، نہال ہاشمی

پورا سندھ کرپٹ تیر سے گھائل ہوچکا ہے، نہال ہاشمی



پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پورا سندھ کرپٹ تیر سے گھائل ہوچکا ہے۔

کراچی سے جاری بیان میں نہال ہاشمی نے کہا کہ اب تو بلاول بھٹو زرداری کو بلی سے بھی ڈر لگنے لگا ہے، وہ شیر کا مقابلہ کیا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ اب تو پورا سندھ کرپٹ تیر سے گھائل ہوچکا ہے، شیر 8 فروری کو سندھ سے کرپشن کو نوچ ڈالے گا۔

نہال ہاشمی نے مزید کہا کہ جب سے نواز شریف نے کراچی جلسے کا اعلان کیا ہے، بلاول کی زبان لڑکھڑانے لگ گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں