پشاور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں پولیس ناکے پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔