Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanپیر کے روز موسم گرم اور خشک رہے گا محکمہ موسمیات کی...

پیر کے روز موسم گرم اور خشک رہے گا محکمہ موسمیات کی پیشگوئی



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے بیشتر علا قوں میں پیر کے روز موسم خشک رہے گا، جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

 سوموار کے روز موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔خیبرپختونخوا میں بھی موسم کی صورتحال کچھ اس طرح کی متوقع ہے، تاہم پنجاب کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا ۔ مری،گلیات اور گردونواح میں مو سم خشک رہے گا۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مو سم خشک اور جنوبی اضلاع میں گرم رہے گا۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں